الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کے خالق کالونی فاران اسکول میں غریب اور مستحق افراد میں عید کا راشن تقسیم کیا گیا

لاڑکانہ(رپورٹ ایاز گیلانی)الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کے خالق کالونی فاران اسکول میں غریب اور مستحق افراد میں عید کا راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع لاڑکانہ کے صدر علی گل چانڈیو، اعجاز علی چانڈیو ، قاری ابو زبیر جکھڑو ودیگر کا کہنا تھا کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے ہمیشہ انسانیت کی خدمات کی ہے،رنگ اور نسل کا فرق بنہ خدمت کرتی رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی ہمیشہ ملک کے عوام کی خدمت کی ہے یہ ہی واہد پارٹی ہے جو کہ عوام کو تکلیفوں کے وقت اکیلا نہیں چھوڑتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں