مشہو ر ماڈل اور ایکٹر ہوٹل کے کمرے میں مردہ ! ایسا کیا ہو گیا؟

lisa

مشہور ماڈل ، ایکٹر لزا جس نے مشہور سیریز گوسپ گرل اور اگلی بیٹی لااینڈ آرڈر میں کام کیا ہے نے پیرو کے ایک ہوٹل میں خودکشی کر لی ۔
52سالا لزا کچھ عرصہ سے ڈیپریشن کے مرض میں مبتلا تھیں ، ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائیں گئیں ۔ انکے کمرے میں انکے لکھے گئے خطوط ملے ہیں ۔ جس میں انھوں نے زندگی سے بیزاری کا اظہار کیا ہے ۔
لزا کے خاوند اس خبر پر شدید تناؤ کا شکار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں