سپر مین ہیرو کی بیوی سے علیحدگی کہ باوجود ایسا کام ہو گیا کہ طلاق کینسل !

affleck2
خوبرو اداکارہ جینیفر گارنر نے سپر مین ہیرو بین افلیک سے طلاق کینسل کروا دی .

affleck
دونوں‌میں علیحدگی ہو چکی تھی . لیکن عدالت کے حکم کے مطابق بچوں کو ہفتے میں‌ملنا ضروری ہوتا تھا ،
jennifer-garner-and-ben-affleck-main
انہیں‌ملاقاتوں‌میں‌دونوں‌سپر اسٹارز میں‌مراسم پھر سے قائم ہو گئے اور جینیفر نے کہا کے وہ پھر امید سے ہیں‌.
یاد رہے دونوں‌اداکارں‌کے پہلے ہی تین بچے ہیں . اور دونوں‌کی علیحدگی تین جون 2015 میں‌ہوئی تھی.
jennifer-garner-l-atout-coeur-de-ben-affleck

اپنا تبصرہ بھیجیں