آصف زرداری کا حسن مرتضی سے پنجاب کی سیاست پر تبادلہ خیال

سید حسن مرتضی نے آصف علی زرداری سے ان کی صحت بارے دریافت کیا

صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری کی حسن مرتضی کے تادم مرگ بھوک ہڑتال کے قدم کی تحسین

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا سیاست عوام کے مسائل حل کیلئے ہی ہوتی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ آپ بہت موثر انداز میں عوام کے مسائل اجاگر کر رہے ہیں

آصف علی زرداری نے کہا کہ صوبے اور حلقے کے مسائل اسی طرح اٹھاتے رہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں