چنیوٹ: گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیو

چنیوٹ: سرگودھا روڈ بائی پاس محلہ نور والا گھر شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیو

چنیوٹ: آگ کے باعث کمرے کی چھت گر گئی، ریسکیو
چنیوٹ: گھر والے گھر میں موجود نہی تھے،کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہی ہوا۔ ریسکیو

اپنا تبصرہ بھیجیں