اچھی کارکردگی کے حامل ایک سو سے زائد پولیس افسران و ملازمان میں ساڑھے تین لاکھ روپے کے نقد انعام و تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم

چنیوٹ (اسد علی قاضی سے)ڈی پی او نے اپنے آفس میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا ۔ تقریب کے دوران ا پنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دینے والے ایک سو سے زائد پولیس افسران وملازمان میں نقد انعام و تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کیمطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کی زیر صدارت تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا اوراچھی کارکردگی کے حامل افسران و ملازمان انسپکٹرزمیں شامل ظفر اقبال ،ناصر عباس، سب انسپکٹرز میں شامل عرفان ، اعجازحسین ، شبیراحمد، ناصر عباس، ، اسسٹنٹ سب انسپکٹرز میں شامل دوست محمد ، نجف علی ، محمد اسلم ، محمدخان ، نوید احمد ،احمد علی ، امتیا ز حسین ، محمد الیاس، منظور حسین ، شمیر ، محمد یوسف ، جہانگیر خان ، مظہر علی ، محمد اکبر ، عبدالطیف ، محمد یعقوب ،ہیڈ کنسٹیبلان انعام الہیٰ، عبدالستار، کلیم اللہ، ناصر حسین ، محمد آصف ، طلعت عباس ،امجد علی ، جاوید اقبال،محمد عارف ، محمد عمران،عمرحیات ،ضیاء اللہ، عامر الطاف، زینت بی بی اور کنسٹیبلان میں شامل قیصر ، مظہر ، محمد نواز، عالم شیر، زوارحسین ، قاسم علی ، محمد عرفان ، محمد رضا، عاشق، احمد علی ، زوہیب ، عطاء محمد ، خضر ، بشیر ،اظہر حسین ، مدثر عباس، زاہد رسول ، شاہد عمران ، سرجاخان ، زوالفقار علی ، واجد علی ، عدنا ن، عابد، عبدالرؤف ، فیض احمد ، عابد مجید ، سرفراز احمد ، محمد نواز ، ہمایوں ، عثمان ،محمد شریف ، اختر عباس، شبیر ، اظہر ، عامر، شہزاد ، زاہد علی ، شفقت علی ، اعجاز، نعیم ، اللہ دتہ ، ثناء اللہ ، علی نقی ، علی افضل ، پرویز ، محمد افضل ، ناصر علی ، فیصل ، شاہد عمران ، ریاض ، ارسلان ، تجمل حسین ، عبدالقیوم ، جعفر علی ، غلام مرتضیٰ، شبیر عباس، امان اللہ، طلحہ شکیل،عرفان محمود، آصف جاوید،ندیم علی ، مرید عباس،عمران منظور، دلاور خان،صابر علی ، لیڈی کنسٹیبلان میں شامل عزرا پروین ، کنیز فاطمہ ، لیلیٰ ناز کو نقد انعام و تعریفی سرٹیفکیٹ دیے گئے ۔ان تما م ملازمان کو ساڑھے تین لاکھ روپے کی رقم تقسیم کی گئی اور ہر ایک کو CIII سرٹیفیکیٹ دیے گئے ۔ اس موقع پر ڈی پی او نے انعام حاصل کرنے والے افسران و ملازمان کو شاباش دی اور آئندہ بھی اپنے فرائض کو احسن طریقے سے سرانجام دینے کی ہدایت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں