بنیا دی ضروریا ت زند گی بھی سیا ست کی نظر کر دی گئیں ہیں قا ضی محمد اقبا ل

بھو آ نہ (سن سٹریٹ نیوز )
تفصیلا ت کے مطا بق پپلز پا رٹی ضلع چنیو ٹ کے نا ئب صدر قا ضی محمد اقبا ل نے ایک پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو کہا ہے کہ بھو آ نہ میں بنیا دی ضروریا ت زندگی کو بھی سیا ست کی نظر کر دیا گیا ہے سوئی گیس کے حوالے سے لگا ئے گئے کنکشن بھی ایم این اے کے منظور نظر لو گو ں میں تقسیم کئے گئے اور جن لو گو ں کے کنکشن عر صہ دراز کے بعدمیر ٹ پر ہو ئے ان کو میٹر ز بھی نہیں مہیا کئے گئے بلکہ ایم این اے کے منظور نظر لو گو ں کے کنکشن چلا ئے جا رہے ہیں اسی طر ح کے دیگر معا ملا ت میں بھی کیا جا رہا ہے ہم حکو مت سے یہ مطا لبہ کر تے ہیں کہ میر ٹ پر کنکشن کئے جا ئیں اور بھو آ نہ کا سب سے بڑ ا مسئلہ سیو ر ج کا ہے کو فل فور حل کیا جا ئے ورنہ ہم عدا لت سے رجو ع کر نے کا حق رکھتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں