ٹریکٹر کنو یں میں گر نے سے پینتا لیس سا لہ شخص جا ں بحق

بھو آ نہ (سن سٹریٹ نیوز)
تفصیلا ت کے مطا بق بھو آ نہ کے نو احی علا قہ چک نمبر 223ج ب میں امیر ولد طا لب قو م رما نہ عمر پینتا لیس سا ل اپنی زمینو ں کو پا نی دینے کے لئے ٹر یکٹر کی مدد سے کنو یں سے پا نی نکا ل رہا تھا کہ اچا نک ٹریکٹر کا بیک گیئر لگ جا نے سے ٹریکٹرامیرعلی سمیت کنو یں میں جا گرا اور ٹریکٹر پر بیٹھا امیرعلی ٹریکٹر کے نیچے دب کر جا ں بحق ہو گیا اطلا ع ملنے پر ریسیکیو 1122کے عملہ نے مو قع پر پہنچ کر بھا ری مشینر ی کی مدد سے ٹریکٹر اور امیر علی کی نعش کو کنو یں سے با ہر نکا لا امیر علی چا ر بچو ں کا با پ تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں