مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او مجتبیٰ سعیدی یونٹ بھوآنہ کے زیر اہتمام قبلہ اول کی آزادی کے لیے القدس ریلی کا انعقاد

بھو آ نہ (سن سٹریٹ نیوز )تفصیلات کے مطا بق امام با رگا ہ حا جی ریا ض حسین شا ہ سے یو م ال؛قد س کے حو الے سے ایک ریلی کا انعقا د کیا گیا جس میں بڑ ی تعد اد میں لو گو ں نے شر کت کی ریلی کے شر کا ء نے مختلف پلے کا ر ڈ ز اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جن پر بیت المقد س کی آزادی کے حوالے سے نعر ے درج تھے ریلی کے شر کا ء بھی امر یکہ اور اسرائیل کے خلا ف نعر ے لگا رہے تھے ریلی ایمن پو ر روڈ سے ہو تی ہو ئی نیا لا ری اڈا کے مقا م پر اختتا م پذیر ہو ئی جہا ں پر ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے مختلف مقررین نے کہا کہ قبلہ اول کو آزاد کیا جا نئے اور فلسطینی مسلما نو ں اور دنیا بھر میں ہونے والے مظا لم کو اقوام متحد ہ فور ی طور پر روکنے کی کا روائی کر ے

اپنا تبصرہ بھیجیں