مہرثقلین سپرا نے ترقیاتی کام کروا کر بھوآنہ کی عوام کے دل جیت لیئے ہیں۔ملک الیاس

بھوآنہ(سن سٹریٹ )مہر ثقلین سپرا نے ترقیاتی کام کروا کر بھوآنہ کی عوام کے دل جیت لیئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ملک الیاس نے سن سٹریٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ الیکشن بھی ثقلین سپرا ہی جیتیں گے ،جس طرح سے انہوں نے حلقہ کے عوام کی خدمت کی ہے اس طرح آج تک کسی عوامی نمائندے نے نہیں کی وہ عوام کے دلوں میں بستے ہیں ہم اگلے الیکشن میں بھی ان کی بھرپور حمائت کریں گے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ اپنی ذات پر عوام کو ترجیح دی ہے حلقہ کے کے لیئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں