رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری کی بلوآنہ آمد

چینوٹ بھوآنہ سابقہ ایم پی اے وپارلیمانی سیکرٹری مہر محمدثقلین انور سپراء کے والد کی وفات پر اظہارتعزیت کے لیے سابقہ وفاقی وزیر و رہنما ن لیگ محمد طلال چوہدری کی آمد۔
تفصیلات کے مطابق چینوٹ کی تحصیل بھوآنہ کے نواحی گاؤں چکنمبر203 بلوآنہ میں سابقہ ایم پی اے مہر محمد ثقلین انور سپراء کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کے لیے سابقہ وفاقی وزیر محمد طلال چوہدری کی آمد۔ ان کے ہمراہ ن لیگ کے ایم این اے چوہدری شہباز بابر ندیم ربیرا ایم این اے اوکاڑہ سابقہ ایم این اے ن لیگ میاں فاروق کے صابزادے میاں معظم فاروق بھی شامل تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں