چنیوٹ : ڈی پی او کی لالیاں سرکل کے افسران سے کرائم میٹنگ

چنیوٹ : ڈی پی او کی لالیاں سرکل کے افسران سے کرائم میٹنگ

چنیوٹ : میٹنگ میں ڈی ایس پی لالیاں, ایس ایچ او تھانہ چناب نگر, لالیاں, محمد والا,کانڈیوال اور تفتیشی افسران کی شرکت

چنیوٹ : دوران میٹنگ زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا گیا

چنیوٹ : ماہانہ اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او سمیت پانچ افسران کے لیے انعامات کا اعلان

چنیوٹ : انعام حاصل کرنے والوں میں سب انسپکٹر محمد ارشد, اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اعجاز, ریاض,محمد اسلم اور ہیڈ کانسٹیبل محمد اکمل شامل

چنیوٹ : گشت کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

چنیوٹ : سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کو یقینی بنائیں. ڈی پی او

چنیوٹ : جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیوں کو مزید تیز کیا جائے. سید حسنین حیدر

چنیوٹ : فرائض میں غفلت کی صورت میں سخت محکمانہ کاروائی ہو گی. ڈی پی او

اپنا تبصرہ بھیجیں