ملکہ شراوت کیساتھ پیرس میں تین نقاب پوشوں نے کیا کیا ؟ آپ جان کر دنگ رہ جائیں گے!

mallika-sherawat-1
ملکہ شراوت پر تین نقاب پوشوں کا حملہ ؟

بالی ووڈ فلموں کی ملکہ حسن عرف ملکہ شراوت پر پیرس میں تین نقاب پوشوں نے حملہ کر دیا ۔ آنسو گیس کا سپرے کرنے کیبعد تین آدمیوں نے ملکہ شراوت کو پیٹنا شروع کر دیا ۔ ملکہ شراوت اور انکے ساتھی نے فوراً پولیس کو کال ملا دی ۔ ابھی تک پولیس کو یہ پتا نہیں چلا کہ یہ واردات کسی ڈکیٹی کے لئے تھی یا کسی اور مقصد کیلئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں