لندن میں‌جہاز بہت بڑے حادثے سے بچ گیا !

165مسافروں‌سے بھرا جہاز لندن میں‌ایک ڈرون کی وجہ سے ایک بہت بڑے حادثے سے بچ گیا .
پائلٹ کی حاضر دماغی نے 165 مسافروں‌کی جانیں‌بچا لیں .
تفصیلات کےمطابق ایک بڑا فضائی حادثہ لندن کی فضائوں‌میں ایک ریموئٹ کنٹرول ڈرون جو کہ تقریبا 60 فٹ کے فاصلے پر آمنے سامنے تھا کہ پائلٹ نے بڑی تیز دماغی کا مظاہر کرتے ہوئے جہاز کا رخ موڑ دیا اور جہاز میں‌سوار تمام مسافروں‌کی جانیں‌بچا لیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں