مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سانحہ پاراچنار پر حکومتی متعصبانہ خاموشی اور ریاستی اداروں کی بے حسی کیخلاف نماز عید کے اجتماعات کے بعد ملک گیرمظاہرے، چاروں صوبوں گلگت بلتستان سمیت آزاد جموں و کشمیر میں لوگ بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر نماز عید میں شریک ہوئے لاہور میں موچیدر وازہ،کربلا گامے شاہ،شالیمار،مانگا منڈی ،ناصر باغ سمیت متعدد جگہوں پر احتجاج

لاہور( سٹاف رپورٹر ) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سانحہ پاراچنار پر حکومتی متعصبانہ خاموشی اور ریاستی اداروں کی بے حسی کیخلاف نماز عید کے اجتماعات کے بعد ملک گیرمظاہرے،چاروں صوبوں گلگت بلتستان سمیت آزاد جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں

ہم نے پاکستان بنایا تھا اور انشااللہ اس مادر وطن کو ہم ہی بچائیں گے،ملک دشمنوں کو بے نقاب کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ لاہور پریس کلب پر جاری علامتی دھرنے سے مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کا خطاب

لاہور(سٹاف رپورٹر ) مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب پر پاراچنارسانحے اور اس کے بعد کرم ایجنسی میں جاری دھرنے کی حمایت میں علامتی دھرنا دیا گیا دھرنے میں خواتین ،بچے،نوجوان اور بزرگ افراد کی کثیر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ خوشیوں کے موقعہ پر غریب اور بے پہنچ اسپیشل بچوں کو نہیں بھولے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ عید ہمیشہ غریبوں سے مل کر کرنی چاہئے

لاڑکانہ (رپورٹ ایاز گیلانی)ایم این اے فریال ٹالپر کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ خوشیوں کے موقعہ پر غریب اور بے پہنچ اسپیشل بچوں کو نہیں بھولے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ عید ہمیشہ غریبوں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کے خالق کالونی فاران اسکول میں غریب اور مستحق افراد میں عید کا راشن تقسیم کیا گیا

لاڑکانہ(رپورٹ ایاز گیلانی)الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کے خالق کالونی فاران اسکول میں غریب اور مستحق افراد میں عید کا راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع لاڑکانہ کے صدر علی گل چانڈیو، اعجاز علی چانڈیو مزید پڑھیں

وارہ تعلقہ کے رہائشی خواتین نے مبینہ لاپتہ کیے گئے نوجوان فرحان عرف سنی کاکیپوٹو کی بازیابی کیلئے پریس کلب کے سامنے تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا

لاڑکانہ(رپورٹ ایاز گیلانی) وارہ تعلقہ کے رہائشی خواتین نے مبینہ لاپتہ کیے گئے نوجوان فرحان عرف سنی کاکیپوٹو کی بازیابی کیلئے پریس کلب کے سامنے تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا ،اس موقع پر نوجوان کی والدہ غلام صغریٰ کاکیپوٹو مزید پڑھیں

چنیوٹ پولیس کادیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ سرچ اپریشن

چنیوٹ(اسد علی قاضی سے ) چنیوٹ پولیس نے دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن کیا۔ دوران سرچ آپریشن 150 سے زائد گھروں کی تلاشی اور چار سو سے زائد مشکوک افراد کی بائیو میٹرک مزید پڑھیں

سانحہ پاراچنار اور کوئٹہ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کے ملک گیر مظاہرے اورعلامتی دھرنے،چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے اہم شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

لاہور( سٹاف رپورٹر)سانحہ پاراچنار اور کوئٹہ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کے ملک گیر مظاہرے اورعلامتی دھرنے،چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے اہم شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس مزید پڑھیں

آج ملت جعفریہ اپنے مظلوم فلسطینیوں اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے خلاف سڑکوں پر تھے دہشتگردوں نے امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے مفادات کی تحفظ کے لئے ہمیں نشانہ بنایا پاراچنار میں پے درپے حملوں نے ثابت کیا کہ ہمارے سکیورٹی ادارے ان مظلوم عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکے ہیں (علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان)

لاہور( سٹاف رپورٹر) پاراچنار اور کوئٹہ میں دہشتگردوں کی بربریت نے ثابت کر دیا کہ ملک دشمنوں کا ہدف صرف اور صرف امریکہ و اسرائیل مخالف قوتیں ہیں،آج ملت جعفریہ اپنے مظلوم فلسطینیوں اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں امریکہ مزید پڑھیں

چاند رات،نمازعیدالفطر،ٹرو مرو کے لیے چنیوٹ پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ضلع بھر میں عیدالفطر کے 154 اجتماعات پر700 سے زائد پولیس افسران و ملازمان ڈیوٹی سرانجام دینگے۔ٹرو مرو پر 400 سے زائد پولیس افسران و ملازمان ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

چنیوٹ(اسد علی قاضی سے) عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔قبل از عیدانتظامات کے سلسلہ میں سٹی ایریا،بھوانہ اور لالیاں کے بازاروں،مارکیٹوں میں لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے 100 سے زائد پولیس افسران،ملازمان مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لئے آخر سانس تک سدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے

لاہور( سٹاف رپورٹر) مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لئے آخر سانس تک سدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے،یہ ہمارا مذہبی فریضہ اور عین عبادت ہے،،یوم القدس ،،کو متنازعہ بنانے والے صہیونی و امریکی آلہ کار ہے جو ان کے ٹکروں مزید پڑھیں